☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3161
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3161
حدثنا الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن غالب الضَّبِّي ومحمد بن سِنَان قالا: حدثنا سعيد بن سليمان الواسطي، حدثنا عبَّاد -وهو ابن العوام- عن سفيان بن حسين، عن الزُّهْري، عن أبي أُمامة بن سهل بن حُنَيف، عن أبيه قال: أمر رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، بصدقةٍ، فجاء رجلٌ من هذا السُّحَّل -قال سفيان: يعني الشِّيصَ- فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن جاءَ بهذا؟" وكان لا يجيءُ أحدٌ بشيء إِلَّا نُسِبَ إلى الذي جاء به، ونَزَلت: ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ﴾ [البقرة: 267] ، ونهى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عن لونَينِ من التمر أن يُؤخَذا في الصدقة: الجُعْرورِ ولونِ الحُبَيق. قال الزُّهْري: واللَّونانِ (2) من تمر المدينة (3) . تابعه سليمان بن كثير عن الزُّهري:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صدقہ (زکوٰۃ) کا حکم دیا، تو ایک شخص گھٹیا کھجوریں (شیص) لے کر آیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون لایا ہے؟“ اس وقت ہر چیز اس کے لانے والے کی طرف منسوب کی جاتی تھی، تب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ﴾ ”اور اس میں سے گھٹیا چیز (اللہ کی راہ میں) دینے کا ارادہ نہ کرو، حالانکہ اسے تم خود بھی لینا پسند نہیں کرو گے سوائے اس کے کہ تم اس میں چشم پوشی برتو۔“ [سورة البقرة: 267] ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صدقہ میں دو قسم کی کھجوریں لینے سے منع فرمایا: «الجُعْرور» اور «لون الحُبَيق» ۔ زہری کہتے ہیں کہ یہ دونوں مدینہ کی کھجوروں کی اقسام ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3161]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، سفيان بن حسين» [ترقيم الرساله 3161] [ترقيم الشركة 3142]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3160) Back to Bab Next Hadith → (3162)