☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3151
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3151
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا معاذ بن هشام، صاحب الدَّستُوائي، حدثنا أَبي، عن قَتَادة، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: ما تَعجَبُون أن تكون الخُلَّةُ لإبراهيمَ، والكلامُ لموسى، والرؤيةُ لمحمدٍ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3114 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”تم اس بات پر کیوں تعجب کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے لیے دوستی ( «خُلت»)، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے لیے کلام اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے (اپنا) دیدار اور رؤیت کو خاص فرمایا؟“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3151]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،» [ترقيم الرساله 3151] [ترقيم الشركة 3132] [ترقيم العلميه 3114]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3150) Back to Bab Next Hadith → (3152)