حدَّثَناه عبد الله بن محمد بن إسحاق الخُزَاعي، حدثنا أبو يحيى عبد الله بن أحمد بن زكريا بن أبي مَسَرَّة، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا حَيْوة بن شُريح، أخبرني أبو صخر، أنَّ سعيد المقبُري أخبره، أنه سمع أبا هريرة يقول: إنه سمع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"مَن دَخَلَ مسجدَنا هذا ليتعلَّمَ خيرًا أو يُعلِّمَه، كان كالمجاهدِ في سبيلِ الله، ومَن دَخَلَه لغير ذلك، كان كالنَّاظرِ إلى ما ليسَ له" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فقد احتجَّا بجميع رواته (2) ثم لم يُخرجاه، ولا أعلمُ له علَّةً! بل له شاهد ثالث على شرطهما جميعًا:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص ہماری اس مسجد میں اس لیے داخل ہوا کہ کوئی بھلائی سیکھے یا سکھائے، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے مانند ہے، اور جو کسی اور مقصد کے لیے داخل ہوا، وہ اس شخص کی مانند ہے جو اس چیز کو دیکھ رہا ہو جو اس کی ملکیت نہیں ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، ان دونوں نے اس کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے لیکن اسے روایت نہیں کیا، اور مجھے اس میں کوئی علت (نقص) معلوم نہیں ہوتی! بلکہ اس کا ایک تیسرا شاہد بھی ان دونوں کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 314]
تخریج الحدیث
«ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 314] [ترقيم الشركة 309]
الحكم على الحديث
ضعيف كسابقه
Grade: ضعيف كسابقه