حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني أبو صَخْر، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن جاءَ مسجدَنا هذا يتعلَّمُ خيرًا ويعلِّمُه، فهو كالمجاهد في سبيل الله، ومَن جاءَ بغير هذا، كان كالرجل يَرَى الشيءَ يُعجِبُه وليس له" وربما قال:"يرى المصلِّينَ وليس منهم، ويرى الذَّاكِرينَ وليس منهم" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 309 - تابعه حيوة عن أبي صخر وهو على شرطهما ولا أعلم له علة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہماری اس مسجد میں کوئی بھلائی سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے آئے، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مانند ہے، اور جو اس کے علاوہ کسی اور مقصد سے آئے، وہ اس شخص کی طرح ہے جو کسی (عمدہ) چیز کو دیکھتا ہے جو اسے پسند تو آتی ہے مگر وہ اس کی نہیں ہوتی۔“ اور بسا اوقات آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے: ”وہ نمازیوں کو دیکھتا ہے مگر ان میں سے نہیں ہوتا، اور ذکر کرنے والوں کو دیکھتا ہے مگر ان میں شامل نہیں ہوتا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 313]
تخریج الحدیث
«ضعيف لما فيه من الاضطراب على سعيد المقبري كما سيأتي» [ترقيم الرساله 313] [ترقيم الشركة 308] [ترقيم العلميه 309]
الحكم على الحديث
ضعيف لما في
Grade: ضعيف لما في