☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 308
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 308
حدَّثَناه أبو الطيِّب محمد بن أحمد بن الحسن الحِيري، حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الرحيم بن عبد الله بن مسعود السَّلَمي، حدثنا عَبْدانُ بن عثمان وسعد بن يزيد الفرَّاء: قالا: حدثنا عبد الله بن المبارَك، عن عمرو بن ثابت، عن عبد الله بن محمد بن عَقِيل، عن محمد بن جُبير بن مُطعِم، عن أبيه: أنَّ رجلًا أَتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول الله، أيُّ البلاد شرٌّ؟ قال:"لا أدري"، فلما أتى جبريلُ محمدًا صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يا جبريل، أيُّ البلاد شرٌّ؟ قال: لا أدري حتى أسألَ ربي، فانطَلَقَ جبريلُ، فمَكَثَ ما شاء الله أن يَمكُثَ، ثم جاء فقال: يا محمد، سألتَني: أيُّ البلاد شرٌّ؟ وإني قلت: لا أدري، وإني سألت ربي: أيُّ البلاد شرٌّ؟ فقال: أسواقُها" (1) . عمرو بن ثابت هذا: هو ابن أبي المِقْدام الكوفي، وليس من شرط الشيخين، وإنما ذكرتُه شاهدًا، ورواية عبد الله بن المبارك عنه حثَّني على إخراجه، فإني قد عَلَوتُ فيه من وجه لا يُعتمَد.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! بدترین جگہیں کون سی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے نہیں معلوم“، پھر جب جبریل علیہ السلام تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”اے جبریل! بدترین مقامات کون سے ہیں؟“ انہوں نے کہا: مجھے علم نہیں یہاں تک کہ اپنے رب سے دریافت کر لوں، پھر وہ گئے اور جتنا اللہ نے چاہا ٹھہرے رہے، پھر آ کر عرض کیا: اے محمد! آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بدترین جگہیں کون سی ہیں اور میں نے کہا تھا کہ مجھے نہیں معلوم، پھر میں نے اپنے رب سے پوچھا کہ بدترین جگہیں کون سی ہیں؟ تو اللہ نے فرمایا: ”وہاں کے بازار۔“
عمرو بن ثابت (ابو المقدام کوفی) شیخین کی شرط پر نہیں ہیں، میں نے اسے محض بطورِ شاہد ذکر کیا ہے، اور عبداللہ بن مبارک کا ان سے روایت کرنا مجھے اس کے ذکر پر ابھارنے کا سبب بنا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 308]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، من أجل عمرو بن ثابت، فالجمهور على توهينه» [ترقيم الرساله 308] [ترقيم الشركة 303]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (307) Back to Bab Next Hadith → (309)