حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه، حدثنا هلال بن العلاء الرَّقِّي. وحدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا موسى بن الحسن بن عبَّاد؛ قالا: حدثنا أبو حُذَيفة، حدثنا زهير بن محمد، عن عبد الله بن محمد بن عَقِيل، عن محمد بن جُبَير بن مُطعِم، عن أبيه: أنَّ رجلًا أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول الله، أيُّ البُلدان شرٌّ؟ قال:"لا أدري"، فلمَّا أتاه جبريل قال:"يا جبريل، أيُّ البلدان شرٌّ؟ قال: لا أدري، حتى أسألَ ربي، فانطلق جبريل، فمَكَثَ ما شاءَ اللهُ أن يَمكُثَ، ثم جاء فقال: يا محمد، إنك سألتَني: أيُّ البلادِ شرٌّ؟ وإني قلت: لا أدري، وإني سألتُ ربي فقلت: أيُّ البلادِ شرٌّ؟ فقال: أسواقُها" (2) . قد احتجَّا جميعًا برواة هذا الحديث إلّا عبدَ الله بن محمد بن عَقِيل، وقد تفرَّد البخاري بالاحتجاج بأبي حُذَيفة، وهذا الحديث أصلٌ في قول العالم: لا أدري. وله شاهد عن عبد الله بن محمد بن عَقِيل:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 303 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: یا رسول اللہ! شہروں میں سے کون سا حصہ بدترین ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے معلوم نہیں“، پھر جب جبریل علیہ السلام تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”اے جبریل! مقامات میں سے کون سا حصہ بدترین ہے؟“ انہوں نے کہا: مجھے معلوم نہیں یہاں تک کہ میں اپنے رب سے پوچھ لوں؛ جبریل علیہ السلام چلے گئے اور جتنا اللہ نے چاہا وہاں ٹھہرے رہے، پھر واپس آ کر عرض کیا: اے محمد! آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بدترین مقامات کون سے ہیں اور میں نے کہا تھا کہ مجھے علم نہیں، پھر میں نے اپنے رب سے پوچھا کہ بدترین مقامات کون سے ہیں؟ تو اللہ نے فرمایا: ”وہاں کے بازار۔“
شیخین نے عبداللہ بن محمد بن عقیل کے علاوہ اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، جبکہ امام بخاری نے تنہا ابو حذیفہ سے احتجاج کیا ہے، اور یہ حدیث ایک عالم کے لیے ”مجھے معلوم نہیں“ کہنے کے معاملے میں ایک اصل (دلیل) ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 307]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، في المتابعات والشواهد من أجل عبد الله بن محمد بن عقيل، وقد روي ما يشهد لحديثه كما في حديث ابن عمر الآتي برقم (310)، وحديث أبي هريرة عند مسلم (671) بلفظ: "أحب البلاد إلى الله مساجدها، وأبغض البلاد إلى الله أسواقها"، وقد حسَّن الحافظ ابن، في "الفتح" ...» [ترقيم الرساله 307] [ترقيم الشركة 302] [ترقيم العلميه 303]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن