☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3019
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3019
حدیث نمبر: 3019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا حمَّاد بن سَلَمة، عن ثابت عن شَهْر، عن أسماء بنت يزيد قالت: سمعت النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقرأ: ﴿يَاعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ﴾ بالنصب (1) ﴿إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا﴾ [الزمر: 53] ولا يُبالي (2) .
هذا حديث غريبٌ عالٍ، ولم أَذكر في كتابي هذا عن شهرٍ غيرَ هذا الحديث الواحد (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2982 - غريب
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تلاوت کرتے ہوئے سنا: ﴿يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ﴾ ”اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جاؤ۔“ (یہاں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے «رحمة الله» کو نصب کے ساتھ پڑھا) اور پھر تلاوت فرمایا: ﴿إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا﴾ ”بیشک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے“ اور وہ (کسی کی) پروا نہیں کرتا۔ [سورة الزمر: 53]
یہ حدیث غریب اور عالی ہے، اور میں نے اپنی اس کتاب میں شہر بن حوشب سے اس ایک حدیث کے علاوہ کوئی اور روایت ذکر نہیں کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3019]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لتفرُّد شهر» [ترقيم الرساله 3019] [ترقيم الشركة 3000] [ترقيم العلميه 2982]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (3018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3020)