☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2949
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2949
حدیث نمبر: 2949 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وأبو عبد الله الصَّفّار الزاهد وعلي بن حَمْشاذَ العَدْل، قالوا: حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا سليمان بن حَرْب وأبو الوليد قالا: حدثنا شعبة، عن سَلَمة بن كُهَيل قال: سمعتُ حُجْرًا أبا العَنبَس يحدِّث عن عَلقَمة بن وائل، عن أبيه: أنه صَلَّى مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم حين قال: ﴿غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ قال:"آمين" يَخفِضُ بها صوتَه (2) . قال القاضي: ﴿غَيْرِ﴾ بخَفْض الراء، فإنَّ في قراءة أهل مكة: (غيرَ المغضوبِ عليهم) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2913 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ﴿غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ [سورة الفاتحة: 7] پڑھا تو ”آمین“ کہی اور اس کے ساتھ اپنی آواز کو پست (دھیما) رکھا۔ قاضی اسماعیل فرماتے ہیں کہ اس میں لفظ ”غیرِ“ (را کے نیچے زیر کے ساتھ) ہے کیونکہ اہل مکہ کی قرات میں اسے «غيرَ» (را پر زبر کے ساتھ) پڑھا جاتا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2949]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 2949] [ترقيم الشركة 2931] [ترقيم العلميه 2913]
پچھلی حدیث → (2948) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2950)