☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2938
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2938
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدثنا يحيى بن أيوب العَلَّاف، حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر بن أبي كَثير، حدثنا شَرِيك بن عبد الله بن أبي نَمِرٍ، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي ذرٍّ أنه قال: دخلتُ المسجدَ يومَ الجُمُعة، والنبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم يَخطُب، فجلستُ قريبًا من أُبيِّ بن كعب، فقرأَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم سورةَ براءةَ، فقلت لأُبي: متى نَزَلَت هذه السورةُ؟ قال: فتجهَّمَني ولم يُكلِّمْني؛ قال: وذكر الحديث (1) . هكذا وجدتُه في كتابي، وطلبتُه في المسانيد فلم أجده بطوله، والحديث بإسنادٍ صحيح.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2902 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوا جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے قریب بیٹھ گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورہ براءت (توبہ) کی تلاوت فرمائی تو میں نے ابی سے پوچھا: یہ سورت کب نازل ہوئی؟ انہوں نے میری طرف ناگواری سے دیکھا اور مجھ سے کوئی کلام نہ کیا؛ (راوی نے پوری حدیث ذکر کی)۔ امام حاکم فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، میں نے اسے مسانید میں طوالت کے ساتھ تلاش کیا مگر نہ مل سکی، اور یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2938]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح. وقد سلف عند المصنف برقم (1072)، وذكرنا في تخريجه هناك تتمة الحديث.» [ترقيم الرساله 2938] [ترقيم الشركة 2920] [ترقيم العلميه 2902]
الحكم على الحديث
حديث صحيح. وقد سلف عند المصنف برقم (1072)
Grade: حديث صحيح. وقد سلف عند المصنف برقم (1072)
← Previous Hadith (2937) Back to Bab Next Hadith → (2939)