☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2939
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2939
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن إبراهيم بن مُهاجِر، عن مجاهد، عن ابن عبَّاس قال: أيَّ القراءتين تَرَونَ كان آخرَ القراءة؟ قالوا: قراءةُ زيد، قال: لا، إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يَعرِضُ القرآنَ كلَّ سَنةٍ على جبريل ﵇، فلما كانت السنةُ التي قُبِضَ فيها عَرَضَه عليه عَرْضَتين، فكانت قراءةُ ابنِ مسعود آخرَهنَّ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّيَاقة، وفائدة الحديث ذِكرُ عبد الله بن مسعود.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2903 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا: تمہارے خیال میں (نزولِ قرآن کے سلسلے کی) آخری قرات کون سی تھی؟ لوگوں نے کہا: زید بن ثابت کی قرات، انہوں نے فرمایا: نہیں! بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر سال جبریل علیہ السلام کے سامنے قرآن کا دور (پیش) فرمایا کرتے تھے، جس سال آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہوئی اس سال آپ نے دو مرتبہ دور فرمایا، چنانچہ عبد اللہ بن مسعود کی قرات سب سے آخری قرات تھی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، اور اس حدیث کا علمی فائدہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا خصوصی تذکرہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2939]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل إبراهيم بن مهاجر، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 2939] [ترقيم الشركة 2921] [ترقيم العلميه 2903]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (2938) Back to Bab Next Hadith → (2940)