☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2936
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2936
حدثنا أبو النَّضْر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي وِبْشر بن موسى الأَسَدي والحارث بن أبي أُسامة التميمي قالوا: حدثنا يحيى بن إسحاق السّالَحِيني، حدثنا يحيى بن أيوب، حدثني يزيد بن أبي حَبِيب، أنَّ عبد الرحمن بن شُمَاسَة حدَّثه عن زيد بن ثابت قال: كنَّا حولَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نُؤلِّفُ القرآنَ، إذ قال:"طُوبَى للشَّام"، فقيل له: ولِمَ؟ قال:"إنَّ ملائكةَ الرحمنِ باسطةٌ أجنِحتَها عليهم" (1) . رواه جرير بن حازم عن يحيى بن أيوب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2900 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گرد جمع ہو کر قرآن کریم کی تالیف (متفرق اجزاء کو ترتیب دینے) کا کام کر رہے تھے کہ اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شام کے لیے خوشخبری (طوبیٰ) ہے“، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! وہ کس لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک رحمٰن کے فرشتے ان (اہلِ شام) پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں“۔ اسے جریر بن حازم نے یحییٰ بن ایوب سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 2936]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل يحيى بن أيوب» [ترقيم الرساله 2936] [ترقيم الشركة 2918] [ترقيم العلميه 2900]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2935) Back to Bab Next Hadith → (2937)