☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2842
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2842
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سعيد بن أبي مريم، حدثنا أبو غسان محمد بن مُطرِّف المدني، عن عمر بن نافع، عن أبيه، أنه قال: جاء رجل إلى ابن عمر، فسأله عن رجل طلَّق امرأتَه ثلاثًا، فتزوجها أخٌ له عن غير مُؤامَرة منه، لِيُحلَّها لأخيه: هل تَحِلُّ للأول؟ قال: لا، إلّا نِكاحَ رَغبةٍ، كنا نَعُدُّ هذا سِفاحًا على عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2806 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، پھر اس کے بھائی نے کسی (پہلے سے طے شدہ) مشورے کے بغیر محض اس نیت سے اس عورت سے نکاح کر لیا تاکہ اسے اپنے بھائی کے لیے حلال کر دے، تو کیا وہ پہلے شوہر کے لیے حلال ہوگی؟ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، سوائے اس کے کہ وہ رغبت کا (حقیقی) نکاح ہو، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ایسے کام کو زنا (سفاح) شمار کرتے تھے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2842]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وجوَّد إسناده الإمام ابن تيمية كما في "الفتاوى الكبرى" 6/ 242.» [ترقيم الرساله 2842] [ترقيم الشركة 2822] [ترقيم العلميه 2806]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2841) Back to Bab Next Hadith → (2843)