☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2799
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2799
أخبرنا أبو النضر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، حدثنا أبو قَزَعة سُوَيد بن حُجَير الباهِلي، عن حَكيم بن معاوية القُشَيري، عن أبيه، قال: قلتُ: يا رسول الله، ما حَقُّ زوجةِ أحدِنا عليه؟ قال:"أن يُطعِمَها إذا طَعِمَ، وَيَكْسوها إذا اكتَسَى، ولا يضربَ الوجهَ، ولا يُقبِّحَ، ولا يَهجُرَ إلّا في البيت (1) " (2) . صحيحُ الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2764 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
حکیم بن معاویہ قشیری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کسی کی بیوی کا اس پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ جب تم کھانا کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ، جب تم لباس پہنو تو اسے بھی پہناؤ، اس کے چہرے پر مت مارو، اسے برا بھلا نہ کہو (یعنی بدصورت نہ کہو)، اور اس سے قطع تعلقی نہ کرو مگر صرف گھر کی حد تک (یعنی علیحدگی اختیار کرنی ہو تو گھر کے اندر ہی کرو)۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2799]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل حكيم بن معاوية، وأخرجه أبو داود (2142) عن موسى بن إسماعيل، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2799] [ترقيم الشركة 2780] [ترقيم العلميه 2764]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2798) Back to Bab Next Hadith → (2800)