أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى الشهيد، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا ابن عَجْلان، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا أفادَ أحدُكم الجاريةَ أو المرأةَ أو الدابَّة، فليأخُذ بناصيَتِها وليَدْعُ بالبَرَكة، وليقل: اللهم إني أسألك خيرَها وخير ما جُبِلَتْ عليه، وأعوذ بك من شَرِّها وشَرِّ ما جُبِلَتْ عليه، وإن كان بعيرًا فليأخُذ بذِرْوةِ سَنامِه" (2) .
هذا حديث صحيح على ما ذَكَرناه من روايات الأئمة الثقات عن عمرو بن شُعيب، ولم يُخرجاه عن عمرو في الكتابَين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2757 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی لونڈی، بیوی یا سواری کا جانور حاصل کرے تو اسے اس کی پیشانی کے بالوں سے پکڑے اور برکت کی دعا مانگے، اور یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر اور اس کی اس فطرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے، اور میں اس کے شر اور اس کی اس فطرت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔“ اور اگر وہ اونٹ ہو تو اس کی کوہان کی چوٹی کو پکڑے۔“
یہ حدیث ان روایات کے مطابق صحیح ہے جو ثقہ ائمہ نے عمرو بن شعیب سے نقل کی ہیں، مگر شیخین نے اپنی کتب میں اسے عمرو (بن شعیب) کے واسطے سے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2792]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن. ابن عجلان: هو محمد، ويحيى بن سعيد: هو القطان، وأخرجه النسائي (9998) عن عمرو بن علي الفلّاس، عن يحيى القطان، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2792] [ترقيم الشركة 2773] [ترقيم العلميه 2757]
الحكم على الحديث
إسناده حسن. ابن عجلان: هو محمد
Grade: إسناده حسن. ابن عجلان: هو محمد