أخبرنا إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّي، حدثنا أبو حاتم الرازي، حدثنا نوح بن يزيد المؤدِّب، حدثنا إبراهيم بن سعد، عن محمد بن إسحاق، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة، قالت: أرادتْ أمي أن تُسَمِّنِّي لِدُخولي على رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فلم أُقبِلْ عليها بشيءٍ مما تُريدُ، حتى أَطعَمتْني القِثّاء والرُّطَب، فَسَمِنْتُ عليه كأحسنِ السِّمَن (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2756 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میری والدہ نے یہ چاہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس میری رخصتی سے قبل وہ مجھے موٹا (فربہ) کریں، لیکن میں نے ان کی کسی بھی تدبیر کو قبول نہ کیا، یہاں تک کہ انہوں نے مجھے ککڑی اور تازہ کھجوریں کھلائیں تو اس سے میرا جسم انتہائی عمدہ طریقے سے بھر گیا (یعنی میں صحت مند ہو گئی)۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2791]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن إسحاق» [ترقيم الرساله 2791] [ترقيم الشركة 2772] [ترقيم العلميه 2756]
Grade: خبر صحيح