☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2735
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2735
حدیث نمبر: 2735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عُبيد الله بن موسى، حدثنا يونس بن أبي إسحاق، عن أبي بُردة، عن أبي موسى سَمِعَ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"تُستأمَرُ اليتيمةُ في نفسها، فإن سَكَتَت فهو رضاها، وإن كَرِهَتْ، فلا كُرْهَ عليها" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسناد صحيح عن أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2702 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”یتیم لڑکی سے اس کے نفس (نکاح) کے بارے میں مشورہ کیا جائے گا، اگر وہ خاموش رہے تو یہ اس کی رضا مندی ہے، اور اگر وہ ناپسند کرے تو اس پر کوئی زبردستی نہیں کی جائے گی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2735]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن.» [ترقيم الرساله 2735] [ترقيم الشركة 2717] [ترقيم العلميه 2702]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح
پچھلی حدیث → (2734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2736)