☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2734
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2734
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثني عبيد الله بن الأخْنَس، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده: أنَّ مَرثَد بن أبي مَرثَد الغَنَوي كان يَحمِل الأُسارى بمكة، وكان بمكة بَغِيٌّ يقال لها: عَنَاقٌ، وكانت صديقتَه، قال: فجئتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقلتُ: يا رسولَ الله، أنكِحُ عَنَاقًا؟ قال: فسكت عنّي، فنزلت: ﴿الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ وَحُرِّمَ ذَلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ﴾ [النور: 3] ، فقرأه عليَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وقال:"لا تَنكِحْها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2701 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا مرثد بن ابی مرثد غنوی رضی اللہ عنہ مکہ سے قیدیوں کو (مدینہ) لے جایا کرتے تھے، مکہ میں ”عناق“ نامی ایک بدکار عورت تھی جو ان کی دوست تھی، مرثد کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا میں عناق سے نکاح کر لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاموش رہے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: ﴿الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ وَحُرِّمَ ذَلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ﴾ ”زانی نکاح نہیں کرتا مگر زانیہ یا مشرکہ سے، اور زانیہ سے نکاح نہیں کرتا مگر زانی یا مشرک، اور یہ مومنوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔“ [سورة النور: 3] پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت مجھے پڑھ کر سنائی اور فرمایا: ”اس سے نکاح نہ کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2734]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن. أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى العنبري، ومُسدَّد: هو ابن مُسرهد، ويحيى بن سعيد: هو القطان.» [ترقيم الرساله 2734] [ترقيم الشركة 2716] [ترقيم العلميه 2701]
الحكم على الحديث
إسناده حسن. أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى العنبري
Grade: إسناده حسن. أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى العنبري
← Previous Hadith (2733) Back to Bab Next Hadith → (2735)