☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2625
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2625
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، عن بشر بن المُفضَّل، حدثنا محمد بن زيد - هو ابن مُهاجِر الأنصاري - حدثني عُمير مولى آبي اللَّحْم، قال: شهدتُ خيبرَ (1) مع سادتي، فكلَّموا فيَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأَمَرني فقُلِّدتُ سيفًا، فأخبر أني مملوكٌ، فأمَرَ لي بشيءٍ من خُرْثيِّ المَتاعِ (2) . حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2592 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
آبی اللحم کے آزاد کردہ غلام سیدنا عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں اپنے مالکوں کے ساتھ غزوہ خیبر میں حاضر ہوا، انہوں نے میرے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بات کی (کہ میں جنگ میں شریک ہونا چاہتا ہوں) تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا اور میرے گلے میں تلوار لٹکا دی گئی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتایا گیا کہ میں غلام ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (باقاعدہ فوجی حصے کے بجائے) میرے لیے معمولی گھریلو سامان (خرثی المتاع) دینے کا حکم فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2625]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2625] [ترقيم الشركة 2608] [ترقيم العلميه 2592]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2624) Back to Bab Next Hadith → (2626)