☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2596
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2596
أخبرني أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا يوسف بن عيسى المروزي، حدثنا الفضل بن موسى السِّيْناني، عن محمد بن عمرو عن سعد (3) بن المنذر عن أبي حُميد الساعِدي، قال: خرج رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم حتى إذا خَلَّف ثَنيّةَ الوَداع إذا كتيبةٌ، قال:"مَن هؤلاء؟" قالوا: بني (4) قَينُقاع، وهو رَهْط عبد الله بن سَلَام، قال:"وأسلَمُوا؟" قالوا: لا، بل هم على دينهم، قال:"قُل لهم فليَرجِعُوا، فإِنَّا لا نَستعينُ بالمشركين" (5) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2564 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (غزوے کے لیے) نکلے، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ثنیۃ الوداع کو پیچھے چھوڑا تو وہاں ایک دستہ نظر آیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون لوگ ہیں؟“ صحابہ نے کہا: یہ بنو قینقاع (یہودی) ہیں جو عبداللہ بن سلام کے قبیلے سے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا یہ اسلام لے آئے ہیں؟“ انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ یہ اپنے دین پر قائم ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کہو کہ واپس لوٹ جائیں، کیونکہ ہم مشرکوں سے مدد نہیں لیتے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2596]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن عمرو» [ترقيم الرساله 2596] [ترقيم الشركة 2579] [ترقيم العلميه 2564]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2595) Back to Bab Next Hadith → (2597)