حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا إسماعيل بن أبي أُوَيس، حدثنا عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن المُرقَّع ابن صَيفيَّ بن ربَاح أخي حنظلة الكاتب، أنَّ جده رباحًا أخبره: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم غزا غزوةً كان على مُقدِّمتِه فيها خالد بن الوليد فمرَّ ربَاحٌ وأصحابُه على امرأة مقتولةٍ ممّا أصاب المقدِّمةُ، فوقَفوا عليها يتعجّبون من خَلْقِها، حتى لَحِقهم رسولُ الله صلى الله عليه سلم ففرّجوا له، حتى نظر إليها، فقال:"ها، ما كانت هذه تُقاتِلُ"، ثم نظر في وجوه القوم، فقال لأحدهم:"الحَقْ بخالدِ بن الوليد، فلا يَقتُلَنَّ ذُرِّيةً ولا عَسِيفًا" (1) . وهكذا رواه المغيرة بن عبد الرحمن وابن جُرَيج عن أبي الزِّناد، فصار الحديث صحيحًا على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2565 - رواه ابن جريج وغيره عن أبي الزناد على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا رباح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک غزوہ کیا جس میں خالد بن ولید ہراول دستے (مقدمہ) کے امیر تھے، رباح اور ان کے ساتھیوں کا گزر ایک مقتول عورت کے پاس سے ہوا جو ہراول دستے کی کارروائی میں ماری گئی تھی، وہ سب کھڑے ہو کر اس کی بناوٹ پر تعجب کرنے لگے یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وہاں پہنچے، لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے راستہ چھوڑا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا: ”افسوس! یہ تو لڑنے والوں میں سے نہیں تھی“، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کے چہروں کی طرف دیکھا اور ایک شخص سے فرمایا: ”خالد بن ولید کو جا کر ملو اور ان سے کہو کہ کسی بچے (ذریت) اور کسی مزدور (خادم) کو ہرگز قتل نہ کریں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2597]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل إسماعيل بن أبي أُوَيس - وهو إسماعيل بن عبد الله - ومن أجل عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، وقد توبعا. والمرقَّع هذا قال عنه يحيى بن سعيد الأنصاري: كان رجلًا مَرضيًّا، وذكره ابن حبان في "الثقات"، ووثقه الذهبي.» [ترقيم الرساله 2597] [ترقيم الشركة 2580] [ترقيم العلميه 2565]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح