☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2595
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2595
حدثنا مُكرَم بن أحمد القاضي، حدثنا عبد الله بن روح المدائني، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا المُستَلِم بن سعيد الثقفي، عن خُبيب بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن جده، قال: خرج رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم في بعض غَزَواته، فأتيتُه أنا ورجلٌ قبل أن نُسلِمَ، فقلنا: إنا نستحيي أن يشهد قومُنا مشهدًا ولا نشهدُ، فقال:"أسْلِما" قلنا: لا، قال:"فإنا لا نستعينُ بالمشركين على المشركين"، فأسلمْنا، وشهِدنا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فقتلتُ رجلًا وضربَني الرجلُ ضربةً، فتزوجتُ ابنتَه، فكانت تقول: لا عَدِمْتُ رجلًا وَشَّحَك هذا الوِشاحَ، فقلت: لا عَدِمْتِ رجلًا عجَّل أباكِ إلى النار (1) .
هذا حديث صحيح، ولم يُخرجاه. وخُبيب بن عبد الرحمن بن الأسود بن حارثة (2) جدُّه صحابي معروف. وله شاهد عن أبي حُميد الساعدي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2563 - وجد خبيب بن أسود بن حارثة صحابي
Translation: طلحہ بابر
خبیب بن عبدالرحمن اپنے والد اور وہ اپنے دادا (خبیب بن یساف رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی غزوے کے لیے نکلے، میں اور ایک دوسرا شخص اسلام لانے سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: ہمیں شرم آتی ہے کہ ہماری قوم تو کسی معرکے میں شریک ہو اور ہم پیچھے رہ جائیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام لے آؤ“، ہم نے (اس وقت) انکار کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہم مشرکوں کے خلاف مشرکوں سے مدد نہیں لیتے“، پھر ہم نے اسلام قبول کر لیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ غزوے میں شریک ہوئے، وہاں میں نے ایک شخص کو قتل کیا اور اس نے مجھے ایک زخم لگایا، بعد میں (اتفاق سے) میں نے اسی کی بیٹی سے نکاح کر لیا، وہ اکثر کہا کرتی تھی: میں نے ایسا شخص نہیں دیکھا جس نے تمہیں یہ زخم (بطور اعزاز) پہنایا ہو، تو میں کہتا: میں نے ایسا شخص نہیں دیکھا جس نے تمہارے باپ کو تیزی سے جہنم پہنچایا ہو۔
یہ حدیث صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور خبیب بن عبدالرحمن کے دادا ایک معروف صحابی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2595]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،إن شاء الله. وعبد الرحمن والد خُبَيب: هو ابن خُبَيب بن إساف، ذكره ابن حبان في "الثقات"، وذُكر فيمن قتل يوم الحَرَّة.» [ترقيم الرساله 2595] [ترقيم الشركة 2578] [ترقيم العلميه 2563]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2594) Back to Bab Next Hadith → (2596)