☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2573
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2573
حدیث نمبر: 2573 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا إسماعيل - هو ابن عُلَيّة - حدثنا الحجَّاج بن أبي عثمان، عن أبي الزُّبَير، أنَّ جابر بن عبد الله حدَّثهم قال: كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يتخلّف عن المَسِير، فيُزجِي الضعيفَ ويُردِفُ ويَدعُو لهم (2) . صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2541 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (دورانِ سفر لشکر میں) سب سے پیچھے رہا کرتے تھے تاکہ کمزوروں کو آگے بڑھائیں، انہیں اپنی سواری پر بٹھائیں اور ان کے لیے دعا فرمائیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2573]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2573] [ترقيم الشركة 2556] [ترقيم العلميه 2541]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (2572) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2574)