☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2574
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2574
أخبرني أبو بكر محمد بن حاتم العَدْل بَمْرو، حدثنا محمد بن غالب بن حَرْب، حدثنا أبو همَّام محمد بن مُحبَّب (1) ، حدثنا سفيان بن سعيد، عن أبي إسحاق، عن حارثة بن مُضرِّب، عن فُرات بن حيّان: [أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتلِه، وكان عَينًا لأبي سفيان، وحَليفًا لرجلٍ من الأنصار، فقال: إني مُسلم، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم] (2) :"إن منكم رجالًا نَكِلهم إلى إيمانهم، منهم فُرات بن حيّان" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2542 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا فرات بن حیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں (پہلے) قتل کرنے کا حکم دیا تھا کیونکہ وہ ابوسفیان کے جاسوس اور ایک انصاری کے حلیف تھے، انہوں نے عرض کیا: میں مسلمان ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں ہم ان کے ایمان کے سپرد کر دیتے ہیں (یعنی ان کے ظاہری دعوے کو مان لیتے ہیں)، فرات بن حیان بھی انہیں میں سے ایک ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2574]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل حارثة بن مضرب سفيان بن سعيد هو الثَّوري، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السبيعي.» [ترقيم الرساله 2574] [ترقيم الشركة 2557] [ترقيم العلميه 2542]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (2573) Back to Bab Next Hadith → (2575)