☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2416
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2416
حدیث نمبر: 2416 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرَناه أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا سليمان بن عبد الرحمن الدمشقي، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا الأوزاعي، حدثني يحيى بن أبي كثير، حدثني أبو سلمة، حدثني عبد الله بن سَلَام، قال: كنا قعودًا عند النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فقلنا: لو نعلم أيُّ الأعمال أحبُّ إلى الله، فذكر الحديثَ بنحوه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، وأكبرُ ظني أنَّ الذي حملهما على تركه روايةُ الهِقْل بن زياد بخلاف رواية الوليد بن مسلم وغيره:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، تو ہم نے عرض کیا: ”کاش ہمیں معلوم ہو جاتا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے“، پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کی طرح مکمل واقعہ ذکر کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور میرا غالب گمان یہ ہے کہ جس چیز نے انہیں اسے چھوڑنے پر آمادہ کیا وہ ہِقْل بن زیاد کی روایت ہے جو ولید بن مسلم وغیرہ کی روایت کے خلاف ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2416]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وقد رواه عن الوليد بن مسلم اثنان آخران هما هشام بن عمار ودُحيم عبد الرحمن بن إبراهيم الدمشقي.» [ترقيم الرساله 2416] [ترقيم الشركة 2398]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (2415) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2417)