☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2410
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2410
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وأبو محمد بن موسى العَدْل، قالا: حدثنا علي بن الحسين بن الجُنيد، حدثنا المعافَى بن سليمان، حدثنا فُليح بن سليمان، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن مَعْمَر، عن سعيد بن يَسار، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ألا أُخبِرُكم بخَيرِ الناس منزلةً؟" قالوا: بلى يا رسول الله، قال:"رجلٌ آخِذٌ بعِنانِ فَرسِه في سبيل الله حتى يُقتَلَ أو يموتَ، ألا أُخبِرُكم بالذي يَليهِ: رجلٌ مُعتزِلٌ في شِعْبٍ، يُقيم الصلاةَ، ويُؤتي الزكاة، ويَشهَد أن لا إلهَ إلّا الله" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2379 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں منزل و مقام کے اعتبار سے لوگوں میں سب سے بہتر شخص کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ صحابہ کرام نے عرض کیا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے ہے یہاں تک کہ وہ شہید کر دیا جائے یا اسے موت آ جائے، کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں جو اس کے بعد (بہتری میں) اس کے قریب ہے؟ وہ شخص جو کسی گھاٹی میں (آبادی سے) الگ تھلگ رہ کر نماز قائم کرتا ہے، زکوٰۃ ادا کرتا ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2410]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل فليح بن سليمان، فحديثه حسن في المتابعات والشواهد، وقد روي هذا الحديث عن أبي هريرة من وجوه أُخر كما سيأتي.» [ترقيم الرساله 2410] [ترقيم الشركة 2392] [ترقيم العلميه 2379]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2409) Back to Bab Next Hadith → (2411)