☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 2393
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2393
حدیث نمبر: 2393 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه وأبو بكر بن عَبْدك القَزّاز الرازي ببغداد: قالا: حدثنا علي بن الحسين بن الجُنيد [حدثنا أحمد بن صالح المصري] (1) حدثنا إسحاق بن عيسى، حدثنا مالك بن أنس، عن أبي الرِّجَال، عن عَمْرة، عن عائشة: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قضى في سَيْلِ مَهْزُورٍ ومِذنَب أَنَّ الأعلى يُرْسِلُ إلى الأسفل ويَحبِسُ قدرَ كَعبَينِ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2362 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مھزور اور مِذنب (نامی ندیوں) کے سیلابی پانی کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ اوپر والا (زمیندار) نیچے والے کی طرف پانی چھوڑ دے اور وہ (پانی کو اپنے پاس) ٹخنوں کی حد تک روک سکتا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2393]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 2393] [ترقيم الشركة 2375] [ترقيم العلميه 2362]
پچھلی حدیث → (2392) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2394)