☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2316
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2316
أخبرنا حمزة بن العباس العَقَبي، حدثنا العباس بن محمد الدُّوْري، حدثنا يعقوب بن إسحاق الحَضْرمي، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن سِماك بن حَرْب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عمر، قال: كنت أبيعُ الإبل بالبقيع، فأبيعُ بالدنانير وآخذُ الدراهمَ، وأبيع بالدراهم وآخذ الدنانيرَ، فوقع في نفسي مِن ذلك، فأتيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم وهو في بيت حفصة - أو قال: حين خرج من بيت حفصة - فقلتُ: يا رسول الله، رُوَيدَك أسألْك، إني أبيعُ الإبلَ بالبَقيع، فأبيعُ بالدنانير وآخذ الدراهمَ، وأبيعُ بالدراهم وآخذ الدنانير، فقال:"لا بأسَ أن تأخذَهُما بسعر يومِهما ما لم تتفرّقا وبينكما شيءٌ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2285 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں بقیع میں اونٹ بیچا کرتا تھا، میں سودا دیناروں میں کرتا مگر وصولی درہموں میں کر لیتا، اور کبھی درہموں میں بیچ کر دینار وصول کر لیتا، میرے دل میں اس بارے میں کھٹک پیدا ہوئی تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھے (یا وہاں سے نکل رہے تھے)، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ذرا ٹھہریے، میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، میں بقیع میں اونٹ بیچتا ہوں، دینار کے عوض بیچ کر درہم لے لیتا ہوں اور درہم کے عوض بیچ کر دینار وصول کر لیتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں کہ تم اس وقت کے بازار کے ریٹ کے مطابق وصولی کر لو جب تک کہ تم ایک دوسرے سے جدا ہونے سے پہلے حساب مکمل کر لو اور تمہارے درمیان کوئی ابہام باقی نہ رہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2316]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل سماك بن حرب، وقد صحَّح روايتَه هذه جماعة غير المصنف، منهم ابن الجارود (655)، وابن حبان (4920)، وابن عبد البر في "التمهيد" 6/ 292، وابن تيمية في "مجموع الفتاوى" 29/ 510، وابن قيم الجوزية في "حاشيته على سنن أبي داود" 5/ 153، واحتجَّ به ابن المنذر في ...» [ترقيم الرساله 2316] [ترقيم الشركة 2298] [ترقيم العلميه 2285]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2315) Back to Bab Next Hadith → (2317)