☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2239
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2239
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن شاذان الجوهري، حدثنا عمرو بن مرزوق وعمرو بن حَكّام، قالا: حدثنا شعبة. وحدثنا علي بن حَمْشاذَ، حدثنا الحُسين بن محمد بن زياد، حدثنا محمد بن بشار ومحمد بن المثنى، قالا: حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، عن عُمارة بن أبي حفصة، عن عكرمة، عن عائشة، قالت: قلت: يا رسول الله، ثوباك غَليظانِ فلو نَزَعْتَهما وبعثتَ إلى فلانٍ التاجرِ، فأرسَلَ إليك ثوبين إلى المَيسَرة، قال: فأرسَلَ إليه:"ابعَثْ إِليَّ ثَوبَينِ إِلى المَيسَرةِ"، فأَبَى (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کے کپڑے موٹے ہیں، کاش آپ انہیں اتار دیتے اور فلاں تاجر کے پاس پیغام بھیجتے کہ وہ آپ کو سہولت ہونے تک دو جوڑے ادھار بھیج دے۔ راوی کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے پیغام بھیجا کہ: ”میرے پاس سہولت ہونے تک دو جوڑے بھیج دو۔“ تو اس نے انکار کر دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2239]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2239] [ترقيم الشركة 2221]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2238) Back to Bab Next Hadith → (2240)