☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2207
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2207
حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن محمد، حدثنا مُسدَّد، حدثنا مسلم بن خالد، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة: أنَّ رجلًا اشترى غلامًا في زمن النبي صلى الله عليه و آله وسلم وبه عَيبٌ لم يَعلَمْ به، فاستغلَّه، ثم عَلِمَ العيبَ فردَّه، فخاصمَه إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فقال: يا رسول الله، إنه استغلَّه منذ زمان، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الغَلَّةُ بالضَّمَان" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد رواه ابنُ أبي ذئب، عن مَخلَد بن خُفَافٍ، عن عُرْوة، عن عائشة مختصرًا (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2177 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں ایک غلام خریدا جس میں کوئی ایسا عیب تھا جس کا اسے علم نہ تھا، اس نے اس غلام سے کام لیا (یا آمدنی حاصل کی)، پھر جب اسے عیب کا علم ہوا تو اسے واپس کر دیا، تب وہ فریقین اپنا مقدمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس لے گئے، بیچنے والے نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے ایک عرصے تک اس سے فائدہ اٹھایا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آمدنی ضمانت (نقصان کی ذمہ داری) کے بدلے میں ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اسے ابن ابی ذئب نے مخلد بن خفاف کے واسطے سے سیدہ عائشہ سے مختصراً بھی روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2207]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره كسابقه،» [ترقيم الرساله 2207] [ترقيم الشركة 2188] [ترقيم العلميه 2177]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره كسابقه
Grade: صحيح لغيره كسابقه
← Previous Hadith (2206) Back to Bab Next Hadith → (2208)