☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1807
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1807
أخبرنا أبو جعفر محمد بن عليٍّ الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزة، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا زهير، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباسٍ قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم لِمكَّةَ:"ما أطيَبَكِ من بلدةٍ، وأحبَّكِ إليَّ، ولولا أنَّ قومَكِ أَخرَجوني ما سكنتُ غيرَكِ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ کو مخاطب کر کے فرمایا: ”تو کتنا پاکیزہ شہر ہے اور تو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے، اگر تیری قوم (قریش) نے مجھے یہاں سے نہ نکالا ہوتا تو میں تیرے سوا کہیں اور سکونت اختیار نہ کرتا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1807]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل عبد الله بن عثمان بن خثيم. أبو نعيم: هو الفضل بن دكين، وزهير: هو ابن معاوية.» [ترقيم الرساله 1807] [ترقيم الشركة 1793]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1806) Back to Bab Next Hadith → (1808)