☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1721
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1721
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُمَيدي، حدثنا سفيان بن عُيينة، حدثنا سفيان بن سعيدٍ الثَّوري. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرحمن بن مَهدي، عن سفيان، عن بُكَير بن عطاء، عن عبد الرحمن بن يَعمَر قال: أتيتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم بعَرَفةَ، وأتاه ناسٌ من أهل نجدٍ وهو بعَرفةَ، فسألوه، فأمَرَ مناديًا فنادى:"الحجُّ عَرَفةُ، الحجُّ عَرَفةُ، ومن جاء ليلةَ جَمْعٍ قبل طلوع الفجر فقد أدرَكَ، أيامُ مِنى ثلاثةٌ، من تعجَّل في يومينِ فلا إثمَ عليه، ومن تأخَّر فلا إثمَ عليه"، وأردَفَ رجلًا فنادى (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبدالرحمن بن یعمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں عرفہ کے مقام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اہل نجد میں سے کچھ لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئے اور سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک منادی کو حکم دیا جس نے یہ اعلان کیا: ”حج عرفہ (میں وقوف) کا نام ہے، حج عرفہ ہی ہے، اور جو شخص مزدلفہ کی رات طلوع فجر سے پہلے پہنچ گیا اس نے حج پا لیا، منیٰ کے ایام تین ہیں، پس جو ﴿فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ﴾ ”دو دنوں میں جلدی کر کے چلا جائے اس پر کوئی گناہ نہیں اور جو تاخیر کرے اس پر بھی کوئی گناہ نہیں“ [سورة البقرة: 203] ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو اپنے پیچھے سواری پر بٹھایا جس نے یہی پکار لگائی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1721]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بكر بن إسحاق اسمه: أحمد، والحميدي: هو عبد الله بن الزبير الأسدي.» [ترقيم الرساله 1721] [ترقيم الشركة 1709]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1720) Back to Bab Next Hadith → (1722)