☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1715
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1715
حدیث نمبر: 1715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا أحمد بن سيّار، حدّثنا محمد بن كَثير، حدّثنا سفيان بن عُيينة، عن زياد بن سعد، عن أبي الزُّبير، عن أبي مَعبَد (1) ، عن ابن عباس قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ارفَعوا عن بَطْنِ عُرَنةَ، وارفَعوا عن بَطْنِ مُحسِّر" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وشاهده على شرط الشيخين صحيحٌ، إلَّا أنَّ فيه تقصيرًا في سنده:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بطنِ عُرنہ سے دور رہو (وہاں وقوف نہ کرو) اور بطنِ مُحسر سے بھی دور رہو (وہاں قیام نہ کرو)۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کا ایک صحیح شاہد شیخین کی شرط پر بھی ہے، البتہ اس کی سند میں کچھ اختصار ہے: [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1715]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1715] [ترقيم الشركة 1703]
پچھلی حدیث → (1714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1716)