حدثنا عبد الصَّمد بن علي البزَّاز ببغداد، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر، حدثنا الحسن بن موسى الأشْيَب، حدثنا ثابت بن يزيد، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ لهذا الحجر لسانًا وشَفَتَين، يشهَدُ لمن استَلَمَه يومَ القيامةِ بحقٍّ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وله شاهدٌ صحيح:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اس پتھر (حجرِ اسود) کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہیں، اور یہ قیامت کے دن اس شخص کے حق میں سچائی کے ساتھ گواہی دے گا جس نے اس کا استلام (بوسہ یا مسح) کیا ہوگا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کا ایک صحیح شاہد بھی ہے: [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1698]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل عبد الله بن عثمان بن خثيم.» [ترقيم الرساله 1698] [ترقيم الشركة 1686]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي