☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1642
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1642
حدیث نمبر: 1642 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو جعفر أحمد بن عُبيد الحافظ بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا شَبَابةُ بن سَوَّار، حدثنا الليث بن سعد، عن يزيد بن أبي حَبِيب، عن [سَهْل بن] (2) معاذ بن أنس، عن أبيه - وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"اركَبُوا هذه الدَّوابَّ سالمةً، وايْتَدِعوها سالمةً، ولا تتَّخِذوها كراسيَّ" (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ان جانوروں پر سلامتی کے ساتھ سوار ہو، اور انہیں سلامتی کے ساتھ ہی چھوڑو، اور انہیں کرسیاں نہ بناؤ (یعنی بلا ضرورت ان کی پشت پر بیٹھے نہ رہو)۔“ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1642]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1642] [ترقيم الشركة 1631]
پچھلی حدیث → (1641) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1643)