☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1641
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1641
أخبرنا علي بن محمد بن عُقْبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الزُّهري، حدثنا محمد بن عبيد الطَّنافِسي، حدثنا محمد بن إسحاق، عن محمد بن إبراهيم التَّيميّ، عن عمر بن الحكم بن ثَوْبان، عن أَبي لاسٍ الخُزاعي قال: حَمَلَنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم على إبلٍ من إبل الصدقة ضِعافٍ للحج، فقلنا: يا رسولَ الله، ما نُرَى أَن تَحْمِلَنا هذه، فقال:"ما من بعيرٍ إلَّا على ذُروتِه شيطان، فاذكروا اسمَ الله إذا رَكِبتُموها كما أمرَكُم، ثم امتَهِنُوها لأنفُسِكم، فإنما يَحمِلُ اللهُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابولاس خزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حج کے لیے صدقے کے اونٹوں میں سے چند کمزور اونٹ دیے، تو ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمارا خیال نہیں کہ یہ ہمیں لے جا سکیں گے“، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، لہٰذا جب تم ان پر سوار ہو تو اللہ کا نام لو جیسا کہ تمہیں حکم دیا گیا ہے، پھر ان سے اپنے کام لو، کیونکہ اصل میں اللہ ہی سوار کر کے لے جاتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1641]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق، وقد صرَّح بالتحديث عند أحمد في "المسند"، وصحابيه أبو لاس اختلف في اسمه، فقيل: عبد الله، وقيل: زياد.» [ترقيم الرساله 1641] [ترقيم الشركة 1630]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1640) Back to Bab Next Hadith → (1642)