☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1523
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1523
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا أحمد بن إبراهيم، حدثنا ابن بُكَير، حدثنا الليث، عن أبي الزُّبير، عن يحيى بن جَعْدَة، عن أبي هريرة أنه قال: يا رسولَ الله، أيُّ الصَّدَقةِ أفضلُ؟ قال:"جُهْدُ المُقِلِّ، وابدأْ بمَن تَعُول" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کم مال والے کی محنت کی کمائی (میں سے صدقہ کرنا)، اور آغاز ان سے کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1523]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أحمد بن إبراهيم: هو ابن ملحان، وابن بكير: هو يحيى بن عبد الله بن بكير، والليث: هو ابن سعد، وأبو الزبير: هو محمد بن مسلم بن تَدرُس.» [ترقيم الرساله 1523] [ترقيم الشركة 1514]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1522) Back to Bab Next Hadith → (1524)