☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1508
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1508
أخبرنا جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا أحمد بن محمد بن الحجاج بن رِشْدين الفِهْري (1) بمصر، حدثنا يحيى بن بُكَير، حدثنا الليث، عن كَثِير بن فَرْقَد، عن نافع، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"زكاةُ الفِطْر فرضٌ على كلِّ مسلم حرٍّ وعبدٍ، ذكرٍ وأنثى من المسلمين، صاعٌ من تمرٍ أو صاعٌ من شعيرٍ" (2) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، وإنما جعلتُه بإزاء حديث أبي عمّار، فإنه على الاستحباب، وهذا على الوجوب.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ فطر ہر مسلمان پر، خواہ وہ آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت، فرض ہے، اور وہ ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ میں نے اسے قیس بن سعد والی حدیث کے مقابلے میں اس لیے ذکر کیا ہے کہ وہ (پہلی حدیث) بظاہر استحباب پر دلالت کرتی ہے جبکہ یہ حدیث وجوب (فرضیت) کو واضح کرتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1508]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف أحمد بن محمد بن الحجاج بن رشدين، وقد توبع. الليث: هو ابن سعد.» [ترقيم الرساله 1508]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1507) Back to Bab Next Hadith → (1509)