☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1509
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1509
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن علي الوَرَّاق - ولقبه حَمْدان - حدثنا داودُ بن شَبِيب، حدثنا يحيى بن عبَّاد - وكان من خيار الناس - حدثنا ابن جُرَيج، عن عطاء، عن ابن عباس: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أَمَر صارخًا ببطن مكةَ ينادي:"إنَّ صدقةَ الفِطْر حقٌّ واجبٌ على كلِّ مسلمٍ صغيرٍ أو كبيرٍ، ذكرٍ أو أنثى، حُرٍّ أو مملوك، حاضرٍ أو بادٍ، صاعٌ من شعيرٍ أو تمرٍ" (1) .
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه الألفاظ (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ کے درمیان ایک منادی کو یہ اعلان کرنے کا حکم دیا: ”بے شک صدقہ فطر ہر مسلمان پر واجب حق ہے، چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو یا عورت، آزاد ہو یا غلام، شہر کا رہنے والا ہو یا دیہات کا، اور یہ ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور کی صورت میں ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1509]
تخریج الحدیث
«صحيح بما قبله، وهذا إسناد ضعيف، يحيى بن عباد - وهو السعدي - ليَّنه الحافظ ابن حجر في "مختصر زوائد البزار" (659)، وقد خولف يحيى في إسناده كما سيأتي. ابن جريج: هو عبد الملك بن عبد العزيز، وعطاء: هو ابن أبي رباح.» [ترقيم الرساله 1509] [ترقيم الشركة 1497]
الحكم على الحديث
صحيح بما قبله
Grade: صحيح بما قبله
← Previous Hadith (1508) Back to Bab Next Hadith → (1510)