☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زَكَاةُ الْفِطْرِ طُهْرَةٌ لِلصِّيَامِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← زکوۃ کا بیان← زَكَاةُ الْفِطْرِ طُهْرَةٌ لِلصِّيَامِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 1504 Mustadrak al-Hakim
أخبرني أبو الحسن أحمد بن محمد بن إسماعيل بن مِهْران الإسماعيلي، حدثنا أبي، حدثنا محمود بن خالد الدِّمشقي، حدثنا مروان بن محمد الدِّمشقي، حدثنا يزيد بن مسلم الخَوْلاني (1) - وكان شيخَ صدقٍ، وكان عبد الله بن وَهْبٍ يحدِّث عنه - حدثنا سَيَّار بن عبد الرحمن الصَّدَفي، عن عِكرِمة، عن ابن عباس قال: فَرَضَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم زكاةَ الفِطر طُهرةً للصِّيام (2) من اللَّغو والرَّفَث، وطُعْمةً للمساكين، مَن أدّاها قبلَ الصلاة، فهي زكاةٌ مقبولة، ومن أدّاها بعد الصلاة، فهي صدقةٌ من الصَّدقات (3) .
هذا حديثٌ صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1488 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صدقہ فطر کو روزے دار کے لیے لغو اور فحش باتوں سے پاکیزگی کا ذریعہ، اور مسکینوں کے لیے کھانے کا انتظام قرار دے کر فرض کیا ہے، چنانچہ جس نے اسے (عید کی) نماز سے پہلے ادا کر دیا، وہ تو مقبول زکوٰۃ ہے، اور جس نے اسے نماز کے بعد ادا کیا، وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ شمار ہو گا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1504]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، أبو يزيد الخولاني وشيخه سيار بن عبد الرحمن صدوقان. وقال الدارقطني في "سننه" بعد أن رواه (2067): ليس في رواته مجروح.» [ترقيم الرساله 1504] [ترقيم الشركة 1493] [ترقيم العلميه 1488]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
Hadith No.: 1505 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيْرفي، حدثنا عبد الصمد بن الفضل البَلْخي، حدثنا مَكِّي بن إبراهيم، حدثنا عبد العزيز بن أبي رَوَّاد، عن نافع، عن ابن عمر قال: كان الناسُ يُخرِجون صدقةَ الفِطْر على عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم صاعًا من شَعير، أو صاعًا من تمر، أو سُلْتٍ، أو زَبيب (1) .
هذا حديث (2) صحيحٌ، عبد العزيز بن أبي رَوَّاد ثقةٌ عابد، واسم أبي رَوّاد: أيمن، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں صدقہ فطر ایک صاع جو، یا ایک صاع کھجور، یا ایک صاع بغیر چھلکے والے جو (سلت)، یا ایک صاع منقہ (خشک انگور) نکالا کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح ہے، عبدالعزیز بن ابی رواد ثقہ اور عبادت گزار ہیں، اور ان کے والد کا نام ایمن ہے، لیکن شیخین نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1505]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، إلّا أنَّ أن ذِكْر السلت والزبيب في هذه الرواية وهمٌ، فقد تفرد عبد العزيز بن أبي رواد بذكرهما دون أصحاب نافع، كما نبه على ذلك مسلم في "التمييز" (92)، وابن عبد البر في "التمهيد" 14/ 317 - 318. لكن تابع عبدَ العزيز بنَ أبي روّاد موسى بنُ عقبة ...» [ترقيم الرساله 1505] [ترقيم الشركة 1494]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
Hadith No.: 1506 Mustadrak al-Hakim
حدثنا علي بن عيسى الحِيْريّ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب وعبد الله بن محمد، قالا: حدثنا محمد بن عبد الأعلى، حدثنا المُعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن نافع، عن ابن عمر، قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول حين فَرَضَ صدقة الفِطر:"صاعًا من تمرٍ، أو صاعًا من شَعِير"، وكان لا يُخرج إلَّا التَّمر (1) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجا فيه: إلَّا التّمر.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس وقت سنا جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صدقہ فطر کو ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو کی صورت میں فرض قرار دیا، اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (اپنے عمل میں) صرف کھجور ہی نکالا کرتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس میں ”صرف کھجور نکالنے“ کا ذکر روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1506]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عبد الله بن محمد: هو ابن عبد الرحمن بن شيرويه، ومحمد بن عبد الأعلى: هو الصنعاني، وسليمان والد المعتمر: هو ابن طرخان التيمي.» [ترقيم الرساله 1506] [ترقيم الشركة 1495]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
Hadith No.: 1507 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا محمد بن عبد الله الحَضْرمي، حدثنا جعفر بن محمد الثَّعْلبي، حدثنا وكيع، حدثنا سفيان، عن سَلَمةَ بن كُهَيل، عن القاسم بن مُخَيمِرة، عن أبي عمَّار الهَمْداني، عن قيس بن سعدٍ قال: أَمَرَنا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بصَدَقةِ الفطر قبل أن تنزلَ الزكاة، فلمّا نزلت الزكاةُ لم يأمرنا ولم يَنْهَنا، ونحن نفعلُه (2) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
قیس بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں (اموال کی) زکوٰۃ نازل ہونے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا تھا، پھر جب زکوٰۃ (کا حکم) نازل ہو گیا تو (اس کے بعد) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں نہ تو اس کا (دوبارہ) حکم دیا اور نہ ہی اس سے منع فرمایا، لیکن ہم اسے (بطور معمول) ادا کرتے رہتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1507]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، إلّا أنَّ البخاري أعله بأنه خلاف ما يروى عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم من فرضية زكاة الفطر، كما سيأتي. سفيان: هو الثوري، وأبو عمار الهمداني: اسمه عريب بن حميد، وقيس بن سعد: هو ابن عبادة الأنصاري الخزرجي ﵁.» [ترقيم الرساله 1507] [ترقيم الشركة 1496]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
Hadith No.: 1508 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا أحمد بن محمد بن الحجاج بن رِشْدين الفِهْري (1) بمصر، حدثنا يحيى بن بُكَير، حدثنا الليث، عن كَثِير بن فَرْقَد، عن نافع، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"زكاةُ الفِطْر فرضٌ على كلِّ مسلم حرٍّ وعبدٍ، ذكرٍ وأنثى من المسلمين، صاعٌ من تمرٍ أو صاعٌ من شعيرٍ" (2) .
هذا حديث صحيحٌ على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، وإنما جعلتُه بإزاء حديث أبي عمّار، فإنه على الاستحباب، وهذا على الوجوب.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ فطر ہر مسلمان پر، خواہ وہ آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت، فرض ہے، اور وہ ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ میں نے اسے قیس بن سعد والی حدیث کے مقابلے میں اس لیے ذکر کیا ہے کہ وہ (پہلی حدیث) بظاہر استحباب پر دلالت کرتی ہے جبکہ یہ حدیث وجوب (فرضیت) کو واضح کرتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1508]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف أحمد بن محمد بن الحجاج بن رشدين، وقد توبع. الليث: هو ابن سعد.» [ترقيم الرساله 1508]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح