☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 144
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 144
حدثنا عليُّ بن حَمْشاذَ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق والعباس بن الفضل قالا: حدثنا أحمد بن يونس. وأخبرني أحمد بن محمد العنزي - واللفظ له - حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا أحمد بن يونس، حدثنا أبو بكر بن عيَّاش، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي سعيد قال: قال عمرُ: يا رسول الله، سمعتُ فلانًا يَذكُر ويُثْني خيرًا، زَعَمَ أَنك أعطيته دينارين، قال:"لكن فلانٌ ما يقول ذلك، ولقد أصابَ منِّي ما بين مئة إلى عَشَرة" قال: ثم قال:"وإنَّ أحدكم لَيَخْرُجُ من عندي بمسألته مُتأَبَّطَها - قال أحمد: أو نحوه - وما هي إلا نارٌ" قال: فقال عمر: يا رسول الله، فلِمَ تُعطيهم؟ قال:"ما أَصنَعُ؟ يسألوني ويأبى الله لى البخل" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه بهذه السِّياقة (1) . وقد رواه عبد الله بن بشر الرَّقِّي عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 143 - على شرط الشيخين
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے فلاں شخص کو آپ کا ذکر کرتے اور آپ کی تعریف کرتے ہوئے سنا ہے، اس کا خیال ہے کہ آپ نے اسے دو دینار عطا کیے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لیکن فلاں شخص ایسی بات نہیں کرتا، حالانکہ اسے مجھ سے دس سے سو (دینار) کے درمیان مل چکے ہیں“، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی میرے پاس سے اپنا سوال (مانگی ہوئی چیز) لے کر نکلتا ہے اور اسے اپنی بغل میں دبائے ہوتا ہے، حالانکہ وہ (مانگی ہوئی چیز) اس کے لیے محض آگ ہوتی ہے“، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! پھر آپ انہیں کیوں عطا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں کیا کروں؟ وہ مجھ سے مانگتے ہیں اور اللہ کو یہ پسند نہیں کہ میں بخل سے کام لوں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 144]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح مع أنه قد اختُلف فيه على الأعمش، فقد رواه عنه أبو بكر بن عياش وأبو معاوية وحِبّان بن علي العنزي - وهو ضعيف - عن أبي صالح السمان، إلّا أنَّ ابن عياش جعله من حديث أبي صالح عن أبي سعيد، وأبا معاوية جعله من حديثه عن أبي هريرة، ...» [ترقيم الرساله 144] [ترقيم الشركة 143] [ترقيم العلميه 143]
الحكم على الحديث
حديث صحيح مع أنه قد اختُلف فيه على الأعمش
Grade: حديث صحيح مع أنه قد اختُلف فيه على الأعمش
← Previous Hadith (143) Back to Bab Next Hadith → (145)