☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 143
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 143
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّورِيُّ، حدثنا أبو عاصم. وأخبرنا أحمد بن سلمان الفقيه، حدثنا الحسن بن مُكرَم البزَّاز ومحمد بن مسلمة الواسطي قالا: حدثنا يزيد بن هارون؛ قالا: حدثنا بهز بن حكيم، عن أبيه، عن جدِّه قال: سمعتُ نبي الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ويلٌ للذي يُحدِّث فيَكذِبُ ويُضحِكُ به القوم، ويلٌ له، ويلٌ له" (2) .
هذا حديث رواه سفيان بن سعيد والحمَّادان وعبد الوارث بن سعيد وإسرائيل ابن يونس وغيرُهم من الأئمة عن بَهْز بن حكيم، ولا أعلمُ خلافًا بين أكثر أئمة أهل النَّقْل في عَدَالة بهز بن حكيم، وأنه يُجمَع حديثه، وقد ذكره البخاريُّ في"الجامع الصحيح" (1) ، وهذا الحديث شاهد لحديث بلال بن الحارث المُزَنِي الذي قدَّمْنا ذكرَه. وقد روى سعيدُ بن إياس الجُرَيري عن حَكِيم بن معاوية، وروى عن أبي التَّيّاح الضُّبَعِي عن معاوية بن حَيْدةَ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 142 - وهذا شاهد لحديث بلال
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہلاکت ہے اس شخص کے لیے جو بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس کے ذریعے لوگوں کو ہنسائے، اس کے لیے تباہی ہے، اس کے لیے تباہی ہے۔“
اس حدیث کو سفیان بن سعید، حمادین (حماد بن سلمہ و حماد بن زید)، عبدالوارث بن سعید اور اسرائیل بن یونس جیسے ائمہ نے بہز بن حکیم سے روایت کیا ہے، اور میں اہل نقل کے اکثر ائمہ کے درمیان بہز بن حکیم کی عدالت (سچائی) کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں جانتا، ان کی حدیث کو جمع کیا جاتا ہے اور امام بخاری نے اپنی ”جامع صحیح“ میں ان کا ذکر کیا ہے، اور یہ حدیث سیدنا بلال بن حارث مزنی کی اس حدیث کے لیے شاہد ہے جو ہم نے پہلے ذکر کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 143]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل بهز بن حكيم وأبيه» [ترقيم الرساله 143] [ترقيم الشركة 142] [ترقيم العلميه 142]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (142) Back to Bab Next Hadith → (144)