☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 140
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 140
فأخبرناه أبو النَّضْر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدّارمي، حدثنا سعيد ابن أبي مريم، حدثنا ابن الدَّرَاوَرْديِّ، حدثني محمد بن عمرو بن علقمة، عن أبيه، عن جدِّه، عن بلال بن الحارث، أنه سمع النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إِنَّ أحدكم ليتكلَّمُ بالكلمة من رِضْوانِ الله، وما يظنُّ أن تَبلُغَ ما بَلَغَت، فيكتبُ الله له بها رضوانه إلى يوم يلقاهُ، وإن أحدكم ليتكلَّمُ بالكلمة من سَخَطِ الله، وما يظنُّ أَن تَبْلُغَ مَا بَلَغَت، يكتبُ الله بها سَخَطَه إلى يوم يلقاهُ" (1) . وأما حديث محمد بن بشر:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بلال بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک تم میں سے کوئی اللہ کی رضا مندی کی کوئی ایسی بات کہتا ہے جس کا اسے گمان نہیں ہوتا کہ وہ کہاں تک پہنچے گی، تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے لیے اپنے ملنے کے دن تک اپنی خوشنودی لکھ دیتا ہے، اور تم میں سے کوئی اللہ کی ناراضگی کی کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کا اسے گمان نہیں ہوتا کہ وہ اتنی دور تک پہنچ جائے گی، تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے لیے اپنے ملنے کے دن تک اپنی ناراضگی لکھ دیتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 140]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،في المتابعات والشواهد كسابقه» [ترقيم الرساله 140] [ترقيم الشركة 139]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (139) Back to Bab Next Hadith → (141)