☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 139
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 139
فحدَّثَناه أبو بكر محمد بن أحمد بالويه، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا يحيى بن أيوب الزاهد، حدثنا إسماعيل بن جعفر، أخبرنا محمد بن عمرو ابن علقمة، عن أبيه، عن جدِّه، عن بلال بن الحارث المُزَني، أنه سمع النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنَّ أحدكم ليتكلَّمُ بالكلمة من رِضوان الله وما يظنُّ أَن تَبْلُغَ ما بَلَغَت، فيكتبُ الله له بها رِضوانَه إلى يوم يلقاهُ، وإنَّ أحدكم ليتكلَّمُ بالكلمة من سَخَطِ الله وما يظنُّ أن تَبلُغَ ما بَلَغَت، يكتبُ الله عليه بها سَخَطَه إلى يوم يلقاهُ" (3) . وأما حديث عبد العزيز بن محمد، فقد أخرجه مسلم (4) :
Translation: طلحہ بابر
سیدنا بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم میں سے کوئی اللہ کی رضا مندی کی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کے بارے میں اسے گمان بھی نہیں ہوتا کہ وہ اتنی دور تک پہنچ جائے گی، تو اللہ اس کی وجہ سے اپنے ملنے کے دن تک اپنی رضا لکھ دیتا ہے، اور تم میں سے کوئی اللہ کی ناراضگی کی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کا اسے گمان نہیں ہوتا کہ وہ کہاں تک پہنچے گی، تو اللہ اس کی وجہ سے اس سے ملنے کے دن تک اپنی ناراضگی لکھ دیتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 139]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،في المتابعات والشواهد كسابقه» [ترقيم الرساله 139] [ترقيم الشركة 138]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (138) Back to Bab Next Hadith → (140)