☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1392
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1392
أخبرني أبو جعفر أحمد بن عُبيد بن إبراهيم الحافظ بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا أبو سَلَمة التَّبوذَكي موسى بنُ إسماعيل، حدثنا حمّاد ابن سَلَمة، عن سِمَاك بن حَرْب، عن النُّعمان بن بَشِير قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَثَلُ الرَّجُل ومَثَلُ الموت كمَثَل رجلٍ له ثلاثةُ خِلّان، فقال أحدُهم: هذا مالي فخُذْ منه ما شئتَ، وقال الآخر: أنا معَكَ حياتَك فإذا مِتَّ تركتُكَ، وقال الآخر: أنا معَكَ أدخُلُ وأخرُجُ معك إن مِتَّ وإن حَيِيتَ، فأما الذي قال: خُذْ منه ما شئتَ ودَعْ ما شئتَ، فإنه مالُه، وأما الآخَر عَشِيرتُه، وأما الآخَر فهو عملُه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انسان اور موت کی مثال اس شخص جیسی ہے جس کے تین دوست ہوں؛ ایک نے کہا: یہ میرا مال ہے اس میں سے جو چاہو لے لو۔ دوسرے نے کہا: میں تمہاری زندگی میں تمہارے ساتھ ہوں لیکن جب تم مر جاؤ گے تو تمہیں چھوڑ دوں گا۔ تیسرے نے کہا: میں تمہارے ساتھ ہوں، تمہارے ساتھ ہی (قبر میں) داخل ہوں گا اور نکلوں گا چاہے تم مرو یا جیو۔ پس جس نے کہا کہ جو چاہو لے لو اور جو چاہو چھوڑ دو، وہ اس کا مال ہے۔ دوسرا اس کے رشتہ دار ہیں اور تیسرا اس کا عمل ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1392]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل سماك بن حرب. إبراهيم بن الحسين: هو ابن ديزيل، وهو ثقة حافظ، لكن خالفه أبو داود السجستاني، فرواه في "الزهد" (397) عن أبي سلمة التبوذكي، بهذا الإسناد، فوقفه.» [ترقيم الرساله 1392] [ترقيم الشركة 1380]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (1391) Back to Bab Next Hadith → (1393)