☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1393
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1393
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُمَيدي، حدثنا سفيان، حدثنا جعفر بن خالد بن سارةَ المخزومي، أخبرني أبي - وكان صديقًا لعبد الله بن جعفر - أنه سَمِعَ عبد الله بن جعفر قال: لما نُعيَ جعفرٌ، قال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"اصنَعوا لآلِ جعفرٍ طعامًا، فقد أتاهم أمرٌ يَشغَلُهم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وجعفر بن خالد بن سارةَ من أكابر مشايخ قريش، وهو كما قال شعبة: اكتُبوا عن الأشراف فإنهم لا يَكذِبون، وقد رَوَى غيرَ هذا الحديث مفسَّرًا:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب جعفر (رضی اللہ عنہ) کی شہادت کی خبر آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آلِ جعفر کے لیے کھانا تیار کرو کیونکہ ان پر ایسا معاملہ آ پڑا ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور جعفر بن خالد بن سارہ قریش کے اکابر مشائخ میں سے ہیں، ان کے بارے میں شعبہ نے کہا ہے کہ اشراف سے حدیث لکھا کرو کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتے۔ انہوں نے اس کے علاوہ ایک مفصل حدیث بھی روایت کی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1393]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل خالد بن سارة المخزومي، فقد روى عنه ابنه جعفر وعطاء بن أبي رباح، وهما ثقتان، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وحسّن له الترمذي حديثه هذا، وقال الذهبي في "الميزان" في ترجمته: يكفيه أنه روى عنه أيضًا عطاء. الحميدي: هو عبد الله بن الزبير، وسفيان: هو ابن عيينة.» [ترقيم الرساله 1393] [ترقيم الشركة 1381]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (1392) Back to Bab Next Hadith → (1394)