حدثنا علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا محمد بن مَندَهْ، حدثنا بكر بن بَكَّار. وأخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس. وحدثنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر؛ قالوا: حدثنا شُعبة، عن إبراهيم الهَجَري، عن عبد الله بن أبي أوفَى، قال: تُوفِّيتْ بنتٌ له، فتَبِعها على بغلةٍ يمشي خلفَ الجنازة، ونساءٌ يَرْثِينَها، فقال: يَرثِينَ أو لا يَرثينَ، فإنَّ رسول الله له نهى عن المَرَاثي، ولْتُفِضْ إحداكنَّ من عَبْرَتِها ما شاءَت. ثم صلَّى عليها، فكبَّر عليها أربعًا، ثم قام بعد الرابعة قَدْرَ ما بينَ التكبيرتين يستغفرُ لها ويدعو، وقال: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يَصنَعُ هكذا (1) .
هذا حديث صحيح، ولم يُخرجاه، وإبراهيم بن مُسْلم الهَجَري لم يُنقَم عليه بحُجَّة.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی ایک بیٹی کا انتقال ہوا، تو وہ خچر پر سوار ہو کر جنازے کے پیچھے چلے جبکہ عورتیں بین (مراثی) کر رہی تھیں، انہوں نے فرمایا: ”تم بین کرو یا نہ کرو، یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بین کرنے سے منع فرمایا ہے، البتہ تم میں سے جو چاہے اپنے آنسو بہا سکتی ہے۔“ پھر انہوں نے جنازہ پڑھایا اور چار تکبیریں کہیں، چوتھی تکبیر کے بعد وہ دو تکبیروں کے درمیانی وقفے کے برابر کھڑے رہے اور اس (اپنی بیٹی) کے لیے دعا و استغفار کرتے رہے، اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور ابراہیم بن مسلم ہجری پر کسی معقول دلیل کے ساتھ جرح نہیں کی گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف إبراهيم الهجري: وهو إبراهيم بن مسلم الهجري. وبه أعلّه الذهبي في "تلخيصه". والتكبير على الجنازة أربعًا صحَّ من طريق آخر.» [ترقيم الرساله 1346] [ترقيم الشركة 1334]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف