☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1339
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1339
حدثنا علي بن عيسى، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا ابن أبي عمر، حدثنا سفيانُ قال: ابن عَجْلان أخبرنا، أنه سَمِع سعيد بن أبي سعيد يقول: صلَّى ابن عباس على جنازةٍ، فَجَهَرَ بـ ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ﴾، ثم قال: إِنما جَهَرْتُ لِتَعلَمُوا أنها سُنة (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم. وقد أجمعوا على أنَّ قول الصحابي: سُنَّة، حديثُ مُسنَد (3) . وله شاهدٌ بإسنادٍ صحيح أخرجه البخاري:
Translation: طلحہ بابر
سعید بن ابی سعید بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک جنازے کی نماز پڑھائی تو ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ﴾ (سورہ فاتحہ) بلند آواز سے پڑھی، پھر فرمایا: میں نے بلند آواز سے اس لیے پڑھا ہے تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، اور اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ صحابی کا یہ کہنا کہ ”یہ سنت ہے“ حدیثِ مسند کے حکم میں ہوتا ہے۔ البتہ اس کی ایک شاہد حدیث صحیح سند کے ساتھ ہے جسے امام بخاری نے روایت کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1339]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل ابن عجلان - وهو أبو عبد الله محمد بن عجلان القرشي - وقد توبع في الرواية الآتية بعده. ابن أبي عمر: هو محمد بن يحيى بن أبي عمر العَدَني، وسفيان: هو ابن عيينة.» [ترقيم الرساله 1339] [ترقيم الشركة 1327]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (1338) Back to Bab Next Hadith → (1340)