أخبرنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شعبة، عن سَعْد (1) بن إبراهيم، عن طَلْحة بن عبد الله بن عَوْف قال: صلَّيتُ خلفَ ابن عباس على جنازةٍ، فسمعتُه يقرأ بفاتحة الكتاب، فلما انصَرَفَ أخذتُ بيدِه فسألتُه فقلت: تقرأُ؟ فقال: نعم، إنَّه حقٌّ وسُنّة (2) . وله شاهدٌ مفسَّر من حديث إبراهيم بن أبي يحيى:
Translation: طلحہ بابر
طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازے کی نماز پڑھی تو میں نے انہیں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے سنا، جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا: کیا آپ نے (فاتحہ) پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں، یہ حق اور سنت ہے۔
اس کی ایک مفصل شاہد حدیث ابراہیم بن ابی یحییٰ کی روایت سے بھی مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل عبد الرحمن بن الحسن القاضي، لكنه متابع إبراهيم بن الحسين: هو ابن علي الهَمداني، يعرف بابن دِيزِيل.» [ترقيم الرساله 1340] [ترقيم الشركة 1328]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح