☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 1326
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1326
حدیث نمبر: 1326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني علي بن عيسى، حدثنا أحمد بن نَجْدة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير [حدثنا يحيى بن آدم] (3) حدثنا قُطْبةُ بن عبد العزيز، عن الأعمش، عن أبي سفيان، عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا أجمَرتُم الميِّتَ فَأَوْتِروا" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میت کو دھونی (خوشبو کی دھونی) دو تو طاق عدد (تین، پانچ یا سات مرتبہ) میں دو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1326] [ترقيم الشركة 1314]
پچھلی حدیث → (1325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1327)