☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1327
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1327
وحدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا هُشَيم، أخبرنا عُيَينة بن عبد الرحمن، عن أبيه، عن أبي بَكْرة قال: لقد رأيتُنا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وإنَّا لَنَكادُ أن نَرْمُلَ بالجِنازةِ رَمَلًا (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وشاهده بإسناد صحيح عن عبد الله بن جعفر الطيّار:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے خود کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ دیکھا ہے کہ ہم جنازے کو لے کر (تیزی کے ساتھ) قریب قریب دوڑنے والے انداز میں چلتے تھے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ سیدنا عبداللہ بن جعفر طیار رضی اللہ عنہ سے اس کی شاہد حدیث صحیح سند کے ساتھ مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1327]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بكر بن إسحاق، اسمه أحمد، ويحيى بن يحيى: هو النيسابوري.» [ترقيم الرساله 1327] [ترقيم الشركة 1315]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1326) Back to Bab Next Hadith → (1328)